کرونا عالمی وبا کیوں

کافر کے کسی شئی پر فاتحہ پڑھنا کیسا

سوال نمبر 172

 سوال کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین کہ زید کی حاضری مزار پر ہوئی اور اس نے بطور نزر کچھ مٹھائیاں لیا اور ایک کنارے فاتحہ پڑھنے لگا بعدہ  ایک غیر مسلم نے بھی اپنی شیرنی دیا کہ فاتحہ کر دیں تو کیا زید اس پر فاتحہ پڑھ سکتا ہے  ؟
سائل محمد رضا
مقام  :- اعظم گڑھ


 بسم اللہ الرحمن الرحیم
 الجواب بعون الملک الوہاب کافر کے کسی شی پر فاتحہ نہیں کرسکتے اگر کافر مٹھائی وغیرہ دے تو اسے لیکر ھدایت کی دعا کرکے واپس کردیں کہ انکا کوئی عمل مقبول نہیں ہے ہاں اگر کوئی دے کہ اسے لےلو اور فاتحہ پڑھ کر تقسیم کردوتو لیکر اپنی کرکے اپنےآپ فاتحہ دے کر اپنی سمجھ کر تقسیم کردے (فتاوی مصطفویہ ۴۵۳) واللہ اعلم بالصواب 

کتبہ
الفقیر تاج محمد حنفی قادی واحدی اترولوی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد