کرونا عالمی وبا کیوں

آنکھ سے آنسو گرے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ ــ

سوال نمبر 180

آنکھ سے آنسو گرے تو کیا وضو ٹوٹ گیا جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی ــ

سائل محمد نظر عالم




الجواب ھوالموفق للحق والصواب" عام آنسو کا نکلنا ناقض وضو نہیں ہے ــ ہاں! اگر دکھتی آنکھ سے آنسو نکلا تو ضرور وضو توڑ دےگا ــ

اگر آنکھیں دکھتی ہوں اور کھٹکھتی ہوں تو پانی بہنے اور آنسو نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر آنکھیں نہ دکھتی ہوں نہ اس میں کچھ کھٹک ہو تو آنسو نکلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ــ

( بحوالہ سنی بہشتی زیور )


واللہ تعالی اعلم
ـــــــــــــــــــ
کتبہ
محمد منظور احمد یار علوی صاحب

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد