کرونا عالمی وبا کیوں

کیا ازواج مطہرات ام المومنات بھی ہیں؟

سوال نمبر 189

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں 
جس طرح ہم امہات المؤمنین کہتے ہیں کیا اسی طرح امہات المؤمنات کہنا درست ہے یا نہیں؟؟
سائل محمد امتیاز حسین قادری لکھنؤ




الجـــــواب ھـــــوالموفق للحـــــــق والصــــــــواب
امہات المومنات کہنادرست نہیں ہے
عن عائشة رضی اللہ عنہا : أن امرأة ، قالت لها : يا أمة ، فقالت لها : لست لك بأم ، إنما أنا أم رجالكم ، قال ابن العربي : وهو الصحيح

ازواج مطہرات امہات المومنین ہیں امہات المومنات نہیں،ام المومنین صدیقہ رضی ﷲتعالٰی عنہا فرماتی ہیں:

انا ام رجالکم ولست ام نسائکم۔
میں تم مردوں کی ماں ہوں تمہاری عورتوں کی ماں نہیں ہوں۔

درمنثور بحوالہ ابن سعد وابن المنذر والبیہقی تحت آیہ اولٰی بالمومنین الخ آیت اﷲ العظمی المر عشی ایران٥ /١٨٣

ھذاماظہرلی والعلم عنداللہ

کتبــه
محمد منظــوراحــمدیــارعلــوی صاحب 

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد