کرونا عالمی وبا کیوں

سوتیلی خالہ سے نکاح کا حکم

سوال نمبر 249

السلام علیکم    
 ایک بہن باپ  کی نکاح میں ہےدوسری ایک سگی بہن بیٹے کی نکاح میں اسکتی ہے کہ نہیں جبکہ بیٹا دوسری بیوی  کا ہے جو کہ انتقال کر گئ ہے اسی باپ کا بیٹا ہے  جلد ازجلد جواب عنایت  فر مائیں  بینو وتوجروا



وعلیکم السلام
الجواب
نکاح ہوجائے گااس لئے کہ وہ  ماں کی بہن سوتیلی خالہ ہوئی نہ کہ حقیقی خالہ اس لئے اس سے نکاح ہوجائے گابشرطیکہ اور کوئی مانع نہ ہو

:قال ابن عابدین عن الخیر الرملي:ولا تحرم أم زوجة الأب ولا بنتھا فأخت زوجة الأب أولى بأن لا تحرم (شامی ۴:۱۰۵، 
فتاوی شامی میں کہ باپ کے بیوی کی ماں حرام نہیں ہوتی اور نہ ہی اس سوتیلی ماں کی بیٹی جو دوسرے باپ سے ہو
تو بدرجہ اولی اس سوتیلی ماں کی بہن حرام نہ ہوگی

ھذاماظہرلی والعلم عنداللہ
کتبه
منظوراحمد یارعـــلوی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد