کرونا عالمی وبا کیوں

سجدہ سہو بھول کر دونوں سلام پھیرنے کے بعد کرنا کیسا

سوال نمبر 281

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ

ہندہ پر سجدہ سہو واجب تھا اس نے دونوں طرف سلام پھیر دیا اب اسے یاد آیا اور اس نے سجدہ سہو کیا تو اسکی نماز ہو گئی یا اعادہ واجب ہوگا 
حافظ توحید عالم اشرفی پٹنہ بہار




وعلیکم السلام ور رحمة الله وبركاته
صورت مسئولہ میں نماز ہو گئی؛
حضور اشرف الفقہاء خلیفئہ حضور مفتئ اعظم ہند علیہ الرحمہ مفتی مجیب اشرف صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی ناگپور؛ تحریر فرماتے ہیں:  کہ  اگر بھول کر سلام پھیر دیا اور حرمت نماز میں ہے  یعنی ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے تو سجدہ سہو کرے اور التحیات وغیرہ پڑھ کر سلام پھیرے نماز ہو جائے گی
والله اعلم باالصواب

مسائل سجدہ سہوصفہ ۱۰۵  

مزید تفصیل کے لئیے مذکورہ کتاب کا مطالعہ کریں

کتبہ؛  محــــمد معصــوم رضا نوری الھند

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد