کرونا عالمی وبا کیوں

کیا امھات المؤمنین عورتوں کی بھی مائیں ہیں

سوال نمبر 360

السلام علیکم ورحمۃاللٰہ 
کیافرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع متین مسألہ ذیل کے بارے میں...
کیا امہات المؤمنین صرف مردوں کی مائیں ہیں یا مرد وعورت دونوں کی..
 قرآن وحدیث کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرماکر عنداللٰہ ماجور ہوں...

سائل محمد وسیم ساکی ناکہ




وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
 الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایتہ الحق والصواب

 اس کے بارے میں ،،  معین الاسلام والمسلمین سراج بزم اولیاء کاملین سرکار اعلی حضرت امام محمداحمد رضا خان محقق ومجدد بریلوی رضی اللہ تعا لی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ    ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعا لی عنہا فرماتی ہیں انا ام رجالکم لا نسآئکم یعنی میں تم مردوں کی ماں ہوں تمہاری عورتوں کی ماں نہیں فتاوی رضویہ شریف جلد پنجم کتاب النکاح باب المہر صفحہ 511 
صورت مسئولہ کا جواب یہ ہے کہ ازواج مطہرات امہات المومنین ہیں نہ کہ امہات المومنات 


واللہ تعالی ورسولہ اعلم بالصواب
کتبہ
محمد علی قادری واحد ی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد