کرونا عالمی وبا کیوں

کیا شوہر کی پکار پر نہ آنے والی بیوی پر فرسشتوں کی لعنت

سوال نمبر 356

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے کہ یہ بات صحیح ہے یا نہیں کی جب شوہر اپنی بیوی کو اپنے پاس بلائے اور اور انکار کرے تو فرشتے ساری رات اس عورت پر لعنت بھیجتے ہیں اس مسئلہ کا قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت کریں جزاک اللہ خیرا





وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
الجواب بعون الملک الوہاب 
ہاں یہ بات درست و صحیح ہیکہ شوہر کے بلانے پر عورت نہ آٸے تو فرشتے لعنت کرتے ہیں اور یہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے 
"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا شوہراپنی بیوی کو جس وقت بستر پر بلاٸے اور وہ آنے سے انکار کردے تو اس عورت پر خدا کے فرشتے لعنت کرتے رہتے ہیں" 
( بخاری شریف جلد سوم ص ٩٦ 
مسلم شریف جلد اول ص ٤٦٤ ) 

( ماخوذ قرینہ زندگی ص ١٤٢ ) 


و اللہ اعلم و رسولہ 
کتبہ
جابرالقادری رضوی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد