کرونا عالمی وبا کیوں

مسلمان عورتوں کو سندور لگانا کیسا ہے؟

سوال نمبر 384

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 
 سوال مذہب اسلام میں عورتوں کو سندور لگانا کیسا ہے؟دلیل کے ساتھ جواب دیں 
  سائل:--   محمد سعید




وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب مسلمان عورتوں کو سندور لگانا ناجائز وحرام ہے کی یہ ہندو عورتوں کی مشابہت ہے حدیث شریف میں
 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا من تشبه بقوم فهو منهم
یعنی جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ اسی میں سے ہے.

 (سنن أبي داؤد، کتاب اللباس، باب في لبس الشهرة، 2: 559، رقم: 4031)
نیز یہ ایک طرح کا مثلہ بھی ہے اور مثلہ شریعت طاہرہ میں حرام ہےجیسا کہ فتاوی امجدیہ میں ہے کہ سندور لگانا مثلہ میں داخل ہے اور حرام ہے نیز اسکا جرم پانی بہنے سے مانع ہوگا جس سے غسل نہیں اترے گا.
 (جلد۴ ص۶۰)


 واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
   
کتبہ
محمد وسیم فیضی رضوی

1 comment:

  1. السلام علیکم
    اسے آپ اور خوبصورت بنا سکتے ہیں جس سے پڑھنے والے دلچسپی سے پڑھانے

    بس تھوڑی محنت کی ضرورت ہے

    ReplyDelete

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد