کرونا عالمی وبا کیوں

کیا موبائل فون سے قرآنی آیات کا مٹانا (ڈلیٹ) کرنا گناہ ہے

سوال نمبر 399

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
 بعدہ سلام کے عرض ہے کہ جو قرآن کی آیت کو فون میں ادھر ادھر بھیجتے ہیں بعض لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ یہ ڈلیٹ ہوگی تو گناہ ہوگا اسے نہیں بھیجنا چاہئے کیا صحیح ہے؟
مع حوالہ بتا دیں بڑی مہربانی ہوگی؟

سائل  محمد فاروق رضا لکہیم پور کھیری





وعلیکم السلام ور رحمة الله وبركاته 
صورت مسئولہ میں. معترض کا اعتراض بے محل ہے کیونکہ 
موبائل میں قرآن پاک لوڈ ہو تو بوقت ضرورت اسے ختم یعنی (delete) کرنا جائز ہے 
موبائل فون کے ضروری مسائل صفہ ۱۵۶ 
جانشین حضور مفتئ اعظم ہند  حضورتاج الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ موبائل میں لوڈ کئے ہوئے قرآنی آیات سے فیض حاصل کر نے کے بعد اسے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں -

ھذا ما ظھر لی وھو سبحانہ تعالی واتم
کتبـہ
 محــــمد معصــوم رضا نوری 

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد