کرونا عالمی وبا کیوں

بیوی کو کہا مجھے تمہاری ضرورت نہیں

سوال نمبر 386

السلام علیکم ورحمتہ  

سوال کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ ذیل میں   زید نے اپنی  بیوی کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ مجہے تمہاری ضرورت  نہیں تم اپنے میکے چلی جاوُ اسکے یہ کہنے سے کیاطلاق واقع ہوگی  یا نہیں؟مع حوالہ  جواب عنا یت فرمایئں    
سائل محمد غفران نوری بریلی شریف




وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

         بسم اللہ الرحمن الرحیم
 الجواب بعون الملک الوھاب مجہے تمہاری ضرورت  نہیں تم اپنے میکے چلی جاوُ اس جملے سے طلاق واقع نہ ہوئی ہاں اگر طلاق کی نیت سے کہا ہو تو  طلاق بائن  واقع ہوگئی یعنی بیوی  اسی وقت نکاح سے نکل گئی  اب اس کو رکھنا چاہیے ہے تو عدت کے اندر یا عدت کے باہر نئے مہر کے ساتھ نکاح کرے. (کتب فقہ وفتاوی) واللہ اعلم بالصواب

 الفقیر تاج محمد حنفی قادری واحدی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد