کرونا عالمی وبا کیوں

کیا ہر تحریر کا احترام ضروری ہے؟

سوال نمبر 389

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سنا ہے تحریر چاہے کسی بھی زبان میں ہو اسکا احترام کرنا چاہیے اسے نیچے نہیں پھینکنا چاہیے ۔۔۔ اگر یہ بات درست ہے تو اتنے ریپرز ، کاغذ جو زمین پر گرے ہوتے ہیں انکا کیا کرنا چاہیے 

سائل محمد وقاص عطاری فیصل آباد پاکستان





وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
الجواب بعون الملک الوہاب  اللہم ہدایۃ الحق والصواب 
حروف کی تعظیم کا حکم ہے
جیسا کہ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں کہ 
حروف کی تعظیم کا حکم ہے خصوصاً قرآن مجید تو واجب التعظیم ہے ہی 
اس میں کیا کلام ہو سکتا ہے یوں ہی اسماء طیبہ والی کاغذات کہ ان کی بھی تعظیم کی جائے یہ امر مستحسن ہے کوئی واجب یا فرض نہیں اور امید اجر ہے
اور دیگر کاغذات بھی اٹھائے تو اچھا ہی ہے اگر نہ اٹھائے تو کوئی مواخذہ نہیں
 فتاویٰ امجدیہ کتاب الحظروالاباحۃ جلدچہارم 163


واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ
غلام غوث اجملی پورنوی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد