کرونا عالمی وبا کیوں

کیا کسی بزرگ کی روح کسی کے اوپر آسکتی ہے؟

سوال نمبر 404

السلام علیکم ورحمة الله تعالٰی وبركاته 
علماء کرام کی بارگاہ میں مودبانہ گزارش ہے کہ
ہمارے یہاں ایک نوجوان شخص کو حاضری آتی ہے وہ شخص دعویٰ کرتا ہے کہ  میرے بدن میں فلاں بزرگ آتے ہیں کیا حضرت ایسا بھی ہوسکتا ہے 
سائل... اکبرعلی رضوی





الجواب بعون الملک الوہاب
 صورت مسئولہ میں کوئی بزرگ کی سواری کسی عورت پر نہیں آتی ہے بلکہ یہ سب مکروفریب ہے.
فتای شارح بخاری، جلد دوم، ص ١٤٨
میں مفتی شریف الحق، امجدی صاحب فرماتے ہیں کہ یہ سب مکروفریب ہے کوی بزرگ کسی پر نہیں اتا اس پر اعتماد کرنا جایز نہیں ہاں خبیث ہمزاد اور جنات آتے ہیں

 والله تعالیٰ اعلم  
 کتبہ
عبدالرازق امجدی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد