کرونا عالمی وبا کیوں

عصر کے بعد ظہر کی قضا پڑھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر 516

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اس مسئلہ پر غور کر کے رہنمائی فرمائیں کہ زید کی نماز ظہر قضا ہے اب عصر میں اس وقت حاضر ہوا کہ جماعت کھڑی تھی زید نماز عصر جماعت کے ساتھ پوری کی اب زید نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ لیا کیا عصر کے بعد قضا نماز پڑھنا درست ہے..؟
جواب عنایت فرمائیں.
سائل محمد اکرم شیخ ہزاری باغ جھارکھنڈ.






الجواب بعون الملک الوہاب 

عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں- 
جیسا کہ فتاوی بریلی شریف میں ہے قضا نمازیں  بعد عصر غروب آفتاب سے ۲۰ منٹ قبل پڑھنا جائز ہے 
ہاں جب غروب آفتاب میں بیس منٹ رہ جائے تو قضا نماز جائز نہیں 
 البتہ اسی دن کا عصر جائز ہے 

( فتاوی بریلی شریف ص ۱۵۵ )

بہار شریعت  حصہ چہارم  میں ہے کہ:
قضا کے لئے کوئی وقت معین نہیں عمر میں جب بھی پڑھےگا  بری الذمہ ہوجائےگا مگر طلوع وغروب اور زوال کے وقت اِن وقتوں میں نماز جائز نہیں ( عالمگیری)
(  حوالہ بہار شریعت حصہ چہارم   صفحہ ۳۸۰/)

واللہ اعلم بالصواب

کتبـــــــــــــــــــــــــہ
 محــــمد معصــوم رضا نوری

 مقیم حال منگلور کرناٹک ) 

۲۱ صفر المظفر ۱۴۴۱ھ
                   
21/10/2019

 +918052167976

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد