کرونا عالمی وبا کیوں

دیوبندی کے آذان کا جواب دینا کیسا

سوال نمبر 613

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
کیافرماتےہیں علماءکرام دیوبندی اور وہابی کی اذان کا جواب دینا چاہئے کے نہیں۔

 سائل محمد صالح مغلسراے بنارس



وعلیکم السلام ور حمة الله وبركاته 
الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب

 فتاوی رضویہ میں 
 سرکار اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ  
 اسم جلالت ( اللہ تعالیٰ)  پر کلمۂ تعظیم  اور رسالت ( محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم)  پر درود شریف پڑھیں  اگرچہ یہ اسمائے طیبہ کسی کی زبان سے  ادا ہوں ,  مگر  وہابی کی اذان اذان میں شمار نہیں  جواب کی حاجت نہیں

فتاوی رضویہ جدید جلد ۵ صفحہ ۴۲۲  

البتہ  اگر کسی نے  جواب دے دیا تو اس پر  کوئی حکم نہیں لگے گا 
لیکن جب وہابی کی اذان٬ اذان نہیں تو جواب دینا بے معنی ہے،  

ھذا ما ظھر لی وھو سبحانہ تعالی واتم واحکم والله اعلم باالصواب
کتبــــہ
محـــمد معصــوم رضا نوری
منگلور کرناٹک انڈیا
۲ ربیع الغوث 
۳۰ نومبر ۲۰۱۹ء بروز سنیچر
 +918052167976

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد