کرونا عالمی وبا کیوں

کافر کو تعویذ دینا کیسا؟

سوال نمبر 673

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام   مسئله ذیل کے  بارے میں  کیا کافر کو تعویذ دے سکتے ہیں  ؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں  
سائل محمد مجیب  احمد 




وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الجواب بعون المک الوہاب 
  کافر کو ایسا تعویذ دیا جائے جس میں ہندسہ وغیرہ ہوتا ہے۔ کلام الٰہی والا نہ دیا جائے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے: کافر کو اگر تعویذ دیا جائے تو مضمر جس میں ہندسے ہوتے ہیں نہ کہ مظہر جس میں کلام الٰہی و اسمائے الٰہی کے حروف ہوتے ہیں۔
( فتاویٰ رضویہ، ج: ۲۴، ص: ۱۹۸ کتاب الحضر )
رضا فاؤنڈیشن لاہور 

والله اعلم باالصواب
کتبــــہ 
محــــمد معصــوم رضا نوری
منگلور کرناٹک انڈیا
۳۰ جمادی الاول ١٤٤١ھ
26/1/2020
+918052167976

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد