کرونا عالمی وبا کیوں

مکروہ وقت میں قرآن پڑھنا کیسا؟

سوال نمبر 666

السلام علیکم ورحمۃاللّٰلہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام
مکروہ وقت میں  قرآن پڑھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں؟ 
سائل, حفیظ الرحمن رضوی مغل سراۓ-چندولی




و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون ملک الوھاب 
مکروہ وقت میں  قرآن پڑھنے کو ملتوی کردینا چاہیے کیوں کہ اوقات مکروہ میں قرآن پڑھنا بھی مکروہ( تنزیہی ) ہے 
جیسا کہ سیدی سرکار اعلٰی حضرت  قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ 
جب آفتاب قریب غروب کو پہنچے اور وقت کراہت آئے تو اس وقت قرآن کی تلاوت ملتوی کردی جائے اور اذکار الہی کیا جائے کہ اس وقت تلاوت قرآن مکروہ ( تنزیہی ) ہے  فتاوی رضویہ شریف جلد دوم ص 359


واللہ تعالی اعلم باالصواب

کتبہ
 انیس الرحمن حنفی رضوی بہرائچ شریف یوپی اکھنڈ

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد