کرونا عالمی وبا کیوں

عید گاہ میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟

سوال نمبر 683

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ 
عید گاہ میں نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ 
حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا 





وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 
الجواب  عیدگاہ نماز جنازہ پڑھنا جائز و درست ہے حضرت علامہ طحطاوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں

 لا تکرہ فی مسجد اعدلھا وکذا فی مدرسۃ  ومصلی عید (طحطاوی علی المراقی مطبوعہ قسطنطنیہ صفحہ 326)

 اور بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 182 کی اس عبارت سے بھی مصرح ہے کہ عید گاہ اقتدا کے مسائل میں مسجد کے حکم میں ہے اگر چہ امام و مقتدی کے درمیان کئ صفوں کی جگہ فاصل ہو اورباقی احکام مسجد کے اس کا پر نہیں 
(فتاوی فقیہ ملت جلد اول صفحہ265 جنازہ کا بیان )


واللہ اعلم باالصواب 
محمد ریحان رضا رضوی 
فرحاباڑی ٹیڑھاگاچھ وایہ بہادر گنج 
ضلع کشن گنج بہار انڈیا موبائل نمبر 6287118487

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد