کرونا عالمی وبا کیوں

رکوع سے کھڑا ہونا کیا ہے؟

سوال نمبر 731

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ رکوع سے کھڑا ہونا کیا ہے 
سنت یا مستحب ہے کیا ہے؟ 
جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
 محمد مشرف رضا رضوی پورنوی بہار





وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ 
الجواب بعون المک الوہاب 
رکوع سے کھڑا ہونا سنت اور مستحب نہیں بلکہ واجب ہے فقیہ اعظم حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ بہار شریعت میں  واجبات نماز کو تحریر فرماتے ہیں کہ 
رکوع سے سیدھا کھڑا ہونے کو قومہ کہتے ہیں اور یہ واجبات نماز میں سے ہے _


{بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 520}
{واجبات نماز}

و اللہ اعلم باالصواب 
کتبـــہ 
 محمد معصـوم رضا نوری
منگلور کرناٹک انڈیا 
۲ رجب المرجب ۱٤٤١ھ
+918052167976

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد