کرونا عالمی وبا کیوں

جمعہ کے دن انتقال کرنے والے سے سوالات قبر ہوتا ہے یا نہیں ؟

سوال نمبر 747

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے اہلسنت 
اگر کوئی شخص جمعہ کے دن انتقال کرتا ہے تو ۔
اس سے سوال وجواب نہیں ہوتا ہے کیا؟ 
سائل قادری





وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته 
الجواب بعون المک الوہاب

 صاحب کنز الایمان حضور سیدی سرکار اعلٰی  حضرت الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رضی اللہ  عنہ  ارشادفرماتے ہیں کہ
" شب جمعہ اور رمضان مبارک میں ہر روز کے واسطے یہ حکم ہے کہ جو مسلمان ان میں مرے گا سوال نکیرین و عذاب قبر سے محفوظ رہیگا - 
 واللہ اکرم ان یعفو من شئ ثم یعود فیہ 
یعنی اللہ اس سے زیادہ کریم ہے کہ ایک شئ کو معاف فرماکر پھر اس پر مواخذہ کرے_ 

فتاوی رضویہ ج ،9 ص 661
   {رضا فاؤنڈیشن لاہور}

کتبــہ 
محمـــد معصـوم رضا نوری
منگلور کرناٹک انڈیا
۱۱ رجب المرجب ١٤٤١ھ
+918052167976

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد