کرونا عالمی وبا کیوں

حالت حمل میں ہمبستری کرنا کیسا؟

سوال نمبر 740

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ حالت حمل میں بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنا کیسا ہے ؟            سائل : محمد عباس اشرفی کچھوچھہ شریف





وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
 الجواب : حالت حمل میں بیوی اور بچہ کا خیال رکھتے ہوئے ہمبستری کرنا جائز ہے - جیساکہ مجدد اعظم سیدی سرکار اعلٰی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رضی عنہ ربہ القوی سے سوال ہوا کہ " اگر مرد کو معلوم ہو کہ میری بی بی حاملہ ہے تو کس مدت تک عورت سے صحبت کرنا جائز ہے ؟ " اسکے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں کہ " جب تک بچہ پیدا نہ ہو "
 اھ ( فتاوی رضویہ ج:23/ ص:380/ دعوت اسلامی)

واللہ تعالیٰ اعلم
    کتبہ
 اسرار احمد نوری بریلوی
خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھونگی ضلع نینی تال اترا کھنڈ

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد