کرونا عالمی وبا کیوں

مکروہ تحریمی و تنزیہی کی تعریف

سوال نمبر 890

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں علماے کرام مکروہ اور مکروہ تحریمی اور مکروہ  تنزیحی میں کیا فرق ہے سب کی تعریف بتا دیں حضرت بہت زیادہ مہربانی ہوگی
 سایل محمد عباس اشرفی کچھوچھہ شریف





وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب ۔ مکروہ کےمعانی ناپسندیدہ ،بدنما،بھونڈا نفرت انگیزوغیرہ، (فیرزاللغات صفحہ 1277) اب مکروہ سےمرادیاتوتنزیہی ہوتاہےیاتحریمی ،، 
مکروہ تحریمی  جس کی ممانعت دلیل ظنّی سےلزوماثابت ہو، یہ واجب کہ مقابل ہوتاہے اس کے کرنے سے عبادت ناقص ہو جاتی ہے اور کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے اگرچہ اس کا گناہ حرام سے کم ہے چند بار اس کا ارتکاب گناہ کبیرہ ہے

مکروہ تنزیہی  وہ عمل جس کاکرناشرع کو ناپسندہومگرنہ اس حدکہ اس پرعذاب کی وعید ہو۔یہ سنت غیرمٶکدہ کےمقابل ہے 

بہارشریعت حصہ دوم صفحہ 283تا284
ناشرمکتبةالمدینة دھلی 

عبیداللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد