کرونا عالمی وبا کیوں

روزے کا فدیہ کب دینا چاہئے

سوال نمبر 850

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ روزے کا فدیہ کب دینا چاہئے؟ اور کسے دینا چاہئے؟ بینوا توجروا المستفتی:-- مولوی رجب علی نیپال



وعلیکم والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب فدیہ کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہے جب چاہیں دے سکتے ہیں جیسا کہ سرکار اعلٰی حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اسے کفارہ کا اختیار ہے کہ روز کا روز دے دے یا مہینہ بھر کا پہلے ہی ادا کردے یا ختمِ ماہ کے بعد کئی فقیروں کو دے یا سب ایک ہی فقیر کو دے سب جائز ہے۔ (فتاوی رضویہ جلد ۱۰/ ص ۵۵۴/دعوت اسلامی) واللہ اعلم بالصواب کتبہ فقیر تاج محمد قادری واحدی ۲۴/ شعبان المعظم ۱۴۴۱؁ھ ۱۹/ اپریل ۰۲۰۲؁ء اتوار

1 comment:

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد