کرونا عالمی وبا کیوں

کیا کافر کو فاتحہ کا کھانا یا شیرنی دے سکتے ہیں؟

سوال نمبر 868

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کافر کو فاتحہ کا کھانا شیرنی دینا کیسا ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔
 سائل محمد عباس اشرفی کچھوچھہ شریف




وعلیکم السلام و رحمة الله وبرکاته
الجواب بعون الملک الوھاب
 اللھم ھدایة الحق والصواب 
حربی کفار کو فاتحہ کا سامان دینا درست نہیں۔ غیر حربی کو دے سکتے ہیں۔
جیسا کہ امام الفقہا حضور مفتی اعظم ہند محمد مصطفیٰ رضا رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ کی۔
فتاویٰ مصطفویہ صفحہ ٤٥٣ مطبوعہ شبیر برادرز اردو بازار لاہور
نوٹ :حربی کفار کے ساتھ بر و نیکی جائز نہیں مگر جب کہ ان کے شر سے امن و امان مقصود ہو تو دے سکتے ہیں ۔ 
وﷲ تعالیٰ اعلم 

     کتبــــــــــــه:
محمد گل رضا القادری المصباحی 
چتری ضلع سرہا نیپال 
٢٨شعبان المعظم ١٤٤١؁ھ 
📲+918957649248

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد