کرونا عالمی وبا کیوں

حالت احرام میں مکہ کے بجائے مدینہ جانا کیسا ؟

سوال نمبر 247

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان عظام مسٸلہ ذیل کے بارے میں 
اگركوئی شخص احرام باندھ کر مکہ جانے کے بجاےُ مدینہ چلے جاےُ تو اس کے لےُ کیا حکم ہے  حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرماںُیں اور مدینہ میں جاکرکے احرام کھول بھی دیا
محمد سلطان رضا{ بہار }





الجـــــــواب ھوالمـــــوفق
للحــــــــــق والصـــــــواب
عمرہ کااحرام پہن لینےاورنیت عمرہ کرلینے کے بعدبغیراسے پوراکئے احرام کےاتاردینے یعنی (فاسدکردینے)
سےکفارہ لازم آئیــــــــگا
اوراسے پھر سے دوبارہ احرام پہــن کر عمرہ بجالاناہوگااللہ جل شانہ قرآن کریم میں ارشادفرماتا ہے لاتبــــــطـلواعمـــــالکـــم
اپنے اعمال کوباطل نہ کیاکرو..............!!!!!!!

ھذاماظھر لی والعلم عنداللہ وعلمہ احکم
کتبه
منظوراحــمدیارعلــوی

No comments:

Post a Comment

Facebook

Most Recent

رابطہ فارم

Name

Email *

Message *

مشہور اشاعتیں

Slider Widget

Search This Blog

Tags

Most Popular

حالیہ مسائل

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد